نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
عبد الباری جہانی نے اپنے فیس بوک پیچ پر اپنے استعفے کا سبب بیان کیا ہے۔ الوقت - ایسی حالت میں افغانستان کے وزیر اطلاعات و نشریات کے استعفی کی وجہ بیماری بتائی گئی ہے، عبد الباری جہانی نے اپنے فیس بوک پیچ پر اپنے استعفے کا سبب بیان کیا ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے وزیر اطلاعا ...